
Channel: M Hassan TV
Category: Entertainment
Tags: aftariرمضانrozaramdanaftar timehappy ramzanramdan sharifm hassan tvرمضان شریفroza aftariramzanramdan kareem
Description: Roza Aftari | Happy Ramzan | رمضان کا دوسرا عشرہ آپ لوگوں کو کیا کرنا چاہیے | Ramdan Kareem یہ ویڈیو بھی لازمی دیکھیں: بےعزتی جئی نی ہو گئی: adsmoker.com/q3AIT رمضان آتے ہی مومنوں کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے، کیوں کہ یہ ڈھیروں نیکیاں اپنےساتھ لاتا ہے، ہمیں چاہیے کہ رمضان میں اپنے آس پاس ضرورت مند لوگوں کا خاص خیال رکھیں اور ان کی ضرورت پوری کریں۔ اپنے عزیر رشتہ داروں کو اور ہمسایوں کو افطاری پر بلائیں اور ڈھیر سارا ثواب کمائیں۔ اس ویڈیو کا مقصد آپ کو قائل کرنا تھا کہ آپ کے دوست، احباب یا پھر پڑوس میں کوئی ایسا ہے جو افطاری کےلیے موجودہ مہنگائی کے دور میں ضروری اشیا نہیں خرید سکتے ان کےلیے آپ کھانے پینے، یا پھر پہنے کی چیزوں کا اہتمام کریں اور ثواب کمائیں Video achi lagy to is ko like kary aor share kary aor channel ko subscribe kary. Video dekhany ka bohat Shukria. SOCIAL LINKS:==========/\============= Twitter : twitter.com/latestupdate7 Instagram : instagram.com/latest15aug Facebook page : web.facebook.com/latestupdate.com.pk



















